موت احمر
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - 1۔(طب) سخت موت (ماخوذ: مخزن الجواہر)، 2، (تصوف) مخالفتِ نفس کو کہتے ہیں اور بعض کے نزدیک اس سے مراد فنا فی العشق الصرف ہے یعنی عشق میں فنا ہونا اور یہ فنا فی الذات ہے کیونکہ عشق صوفیا کی اصطلاح میں خدا کا نام ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - 1۔(طب) سخت موت (ماخوذ: مخزن الجواہر)، 2، (تصوف) مخالفتِ نفس کو کہتے ہیں اور بعض کے نزدیک اس سے مراد فنا فی العشق الصرف ہے یعنی عشق میں فنا ہونا اور یہ فنا فی الذات ہے کیونکہ عشق صوفیا کی اصطلاح میں خدا کا نام ہے۔